حملے سے پہلے پاکستانی وزیر خارجہ سے بات کی تھی، ایرانی وزیر خارج

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عزیز، ہمسائے، برادر اور دوست پاکستان کہ کسی بھی شہری کو ایرانی میزائل/ڈرون نے نشانہ نہیں بنایا گیا، بلکہ ہم نے ایرانی جیش العدل دہشت گرد گروپ کو نشانہ بنایا، جو پاکستان کے بلوچستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ایران نے پاکستان کی سرزمین پر اس ایرانی دہشت گرد گروہ کے خلاف جوابی کارروائی پر متعدد مواقع پر پاکستانی حکام سے اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات سے پہلے میں نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے اس حملے کے بارے میں بات کی۔

2 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے