تل ابیب پہ راکٹ حملے

حماس / القسام بریگیڈ کی طرف سے گزشتہ روز اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پہ درجنوں راکٹس سے حملہ کیا گیا- ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کیسے حماسی راکٹس اسرائیلی ریڈار آئرن ڈوم کو ناکام بناتے ہوئے تل ابیب کی مین شاہراہ کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں

3 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے