تل ابیب میں نیتن یاہو مخالف مظاہرے زور پکڑ گئے

تل ابیب:- اسرئیلی دارالحکومت تل ابیب میں وزیر اعظم نیتن یاہو مخالف مظاہرے زور پکڑ گئے

نمائندہ البصیر کے مطابق مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی ” حماس کے ہاتھوں مغوی اسرائیلی شہریوں کی بحفاظت واپسی اور نیتن یاہو کے استعفی جیسے مطالبات کے لیے سخت مظاہرے شروع کر دئیے ہیں

0 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے