بوسٹن یونیورسٹی امریکہ کے طلبہ کا فلسطین کے حق میں مظاہرہ

امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی کے طلبہ نے فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا مظاہرے کے دوران طلبا نے گزشتہ روز کولمبیا یونیورسٹی میں گرفتار ہونے والے 100 طلبہ کی رہائی کے لیے بھی نعرے لگائے

1 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے