ایران نے بہترین حکمت عملی سے اسرائیل پر حملہ کیا۔۔سی ائی اے کے سابق افسر

امریکی سی آئی اے کے سابق افسر :

ایران نے ایک بہترین و حکمت عملی سے بھرپور آپریشن کیا اور اسے شطرنج کی چالوں کی طرح بہترین منظم کیا، یہ گزشتہ 75 سالوں میں پہلی بار تھا کہ کسی ملک نے اسرائیل پر حملہ کیا اور اپنے مطلوبہ اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

1 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے