ایرانی حکومت ولایت فقیہ و اور عرب حکومتوں کے درمیان فرق، عرب ماہر سیاسیات کی زبانی!

محمد العربي

ماہر عالمی سیاسیات

ان (ایرانیوں) کا ”ولی فقیہ” (عالم دین حکمران) ہے لیکن

ہمارے (عرب ممالک کے) ”ولی سفیہ” (نادان حکمران) ہیں!

اور یہ ایک بنیادی فرق ہے! کیونکہ ولی فقیہ، اگرچہ بعض لوگ اس کے مخالف ہیں اور کئی مرتبہ اس کے خلاف اٹھے بھی ہیں، لیکن کم از کم اس نے ایسے میزائل بنا لئے ہیں کہ جو آدھے براعظم یورپ تک مار کرتے ہیں!

اور اب وہ ایٹم بنانے والا ہے اور جنگی کشتیاں و ٹینک وغیرہ بھی بنا چکا ہے!

یعنی کم از کم اس کے پاس ملکی تعمیر کا منصوبہ ہے، اس نے اپنا ملک تعمیر کر لیا ہے۔۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، الجزائر و مصر دنیا بھر میں اسلحہ درآمد کرنے والے سب سے بڑے ممالک ہیں لیکن اپنے ملک میں کچھ بھی نہیں بناتے! لیکن ایران بہت بڑی مقدار میں جدید اسلحہ بناتا اور برآمد کرتا ہے!!

یہ ایرانی اسلحہ ہی تھا کہ جس نے یمن میں سعودی عرب و امارات کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا!!

2 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے