القسام بریگیڈ کے تل ابیب پر راکٹ حملے ” ویڈیو جاری "

غزہ :- حماس کے مزاحمتی ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کر دئیے نمائندہ البصیر کے مطابق یہ حملے آج دوپہر کو کیے گئے ہیں اور اپنے ان حملوں کی ویڈیو بھی جاری کی ہے

3 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے