اسرائیلی مظاہرین نے یالون سٹریٹ بلاک کر دی

یافا:- اسرائیل کے مقبوضہ شہر یافا میں اسرائیلی مظاہرین نے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران شہر کی مرکزی شاہراہ یالون سٹریٹ کو بلاک کر دیا

یاد رہے کہ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے روز بروز شدت پکڑ رہے ہیں

2 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے