دھوکہ باز صیہونی شیاطین

 

> دھوکہ باز صیہونی شیاطین

> ہر ایک اسرائیلی وزیراعظم کا نام جعلی ہے، کیا آپ جانتے ہیں؟

> میں بن گورین کے بارے بات کر رہا ہوں، کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا اصلی نام "گرون” ہے؟ جی آر یو ای این!

> اس نے اپنا نام زیادہ یہودی و وسطی ایشیائی ظاہر کرنے کے لئے بدلا تھا

> کیا آپ جانتے ہیں کہ نیتن یاہو کا اصلی نام کیا ہے؟ یہ نیتن یاہو نہیں بلکہ میلکوفسکی ہے!

> قسم سے! میں سنجیدہ ہوں! جائیں تحقیق کریں

> آپ کو اس کا اصلی نام میلکوفسکی ہی ملے گا!

> یہی اس کا اصلی نام ہے!

> یاد کریں کہ اسرائیلی کون ہیں؟

> اسرائیلی یورپی یہودی ہیں اور فلسطین سے نہیں!

> لیکن وہ چاہتے ہیں کہ آپ یقین کر لیں، میں یقین کر لوں کہ وہ اسی خطے (فلسطین) سے ہیں اور حقیقی یہودی ہیں! درحالیکہ ان کا کوئی تعلق ہی نہیں!

> لہذا انہوں نے اپنے نام بدل لئے۔۔ یہ ایک اور ہے!

> موشے شیراٹ! اس کا اصلی نام شرٹاک ہے!

> لیوی اشکول، جبکہ اشکول دراصل اشکلونک تھا لہذا اس نے اشکلونک سے بدل کر اشکول کر لیا!

> پھر ییگل ایلون، کہ اس کا اصلی نام پیکاوٹس ہے!

> گولڈا مائر، اسرائیل کی پہلی خاتون وزیراعظم، اس کا اصلی نام گولڈامائر نہیں تھا!

> اس کا نام مابووچ تھا! مابو۔۔ وچ جیسا کہ میڈ بچ۔۔ (پاگل کتیا)

> اسی طرح یتساخ رابین، جبکہ اس کا نام رابین نہیں بلکہ روبٹساف ہے!

> آپ مشاہدہ کر رہے ہیں؟

> یہ تمام نام، مشرقی یورپی نام ہیں!

> یہ نام نہ فلسطینی ہیں، نہ یہودی ہیں اور نہ ہی مشرق وسطی کے ہیں

> یہ تمام نام مشرقی یورپ کے ہیں!

> یستاخ شومیر، وہ اعلی عہدیدار تھا اور دہشتگردی کے جرائم میں فلسطین کی برطانوی پولیس کو مطلوب بھی تھا۔۔

> لیکن وہ آپ کو یہ بات کبھی نہیں بتائیں گے!

> پس یتساخ شومیر کا اصلی نام یزرنتسکی ہے

> یزرنتسکی

> شمعون پیریز، پرسکی تھا

> ایریل شیرون، ہا ہا۔۔ ہا ہا ہا۔۔

> اس کا اصلی نام ہے شائنرمین!

> شائنر۔۔ من!

> جس سے بدل کر اس نے شیرون کر لیا!

> کیا یہ مزے کا نہیں؟۔۔ کیا یہ مزے کا نہیں؟۔۔ ہا ہا۔۔

> مجھے پتہ ہے کہ آپ میں سے آدھوں کو یہ پتہ ہی نہ تھا!

> میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آپ میں سے کم از کم آدھوں کو اس معاملے کی خبر تک نہیں تھی!

> میں گارنٹی دیتا ہوں۔۔ کیونکہ صیہونیوں کے بارے آپ جتنی تحقیق کرتے جائیں آپ کو ان کے بارے نئے نئے انکشافات ملتے جائیں گے!

> یعنی وہ (دوسروں کی) سرزمین پر قبضہ کرنے کے لئے کیسے غصب کرتے ہیں، کیسے جھوٹ بولتے ہیں اور کیسے بدعنوانی کرتے ہیں۔۔!

>

2 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے