ایران میں داعش کا سینئر رکن گرفتار

WhatsApp-Image-2024-04-06-at-12.12.51-PM.jpeg

تہران :- ایرانی  انٹیلی جنس نے کچھ عرصہ قبل ایران میں داخل ہونے والے داعش کے ایک سینئر رکن کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے – ذرائع کے مطابق داعشی رکن جو "محمد ذاکر” کی شناخت کے ساتھ "رمیش” کے نام سے جانا جاتا ہےـ کچھ عرصہ قبل اسکے ایران میں داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد اسکے بارے میں انعامی پوسٹرز بھی لگائے گئے تھے

وہ پہلے سے اداروں کی مطلوبہ فہرست میں شامل تھا اور اداروں کی جان توڑ کوشش کے بعد آخرکار اسے نئی شناخت کے ساتھ گرفتار کر لیاـ دوران تفتیش اس نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کی مدد سے عید الفطر کے موقع پر خود کش بم دھماکہ کرنے کے منصوبے کا اعتراف کیا ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے