اسرائیل نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے سے متعلق امریکہ کو آگاہ نہیں کیا، پینٹاگون

Pentagon-Damascus-768x403.jpg

Pentagon-Damascus-768x403.jpg

پینٹاگون کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے منگل کے روز اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے دمشق میں حملے یا مطلوبہ ہدف کے بارے میں امریکہ کو آگاہ نہیں کیا۔اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق سبرینا سنگھ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’واشنگٹن سفارتی مراکز پر حملے کی حمایت نہیں کرتا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے