کمزور طبقے کے لیے بجلی، گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہیے، آئی ایم ایف

48.jpg

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کیلیے زیادہ اقدامات اٹھائے جائیں اور کمزور طبقے کیلیے محفوظ بجلی اور گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے