نیتن یاہو کابینہ کا اجلاس ہنگامے کی نذر، وزراء آپس میں لڑ پڑے

285.jpg

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیتن یاہو کابینہ کا اجلاس ہنگامے اور شور و شرابے کی نذر ہوگیا۔
المیادین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگی اہداف کے حصول میں ناکامی اور صہیونی فورسز کو ہونے والے نقصانات کی وجہ سے نیتن یاہو کو اندرونی اور بیرونی سطح پر شدید مشکلات کا سامنا ہے
تفصیلات کے مطابق صہیونی حکومت کی کابینہ کا اجلاس وزراء کے درمیان شدید تلخ کلامی اور الزامات کی بوچھاڑ اور ہنگامے کی نذر ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے