رضی موسوی کی شہادت کا انتقام ضرور لیا جائے گا ” ایرانی وزارت دفاع "

download.jpg

تہران :- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی جنرل رضا موسوی کی شہادت کے موقع پر امریکہ و اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘ شہید رضی موسوی کی شہادت کا بدلہ فیصلہ کن اور موثر طریقے سے لیا جائے گا

ترجمان وزارت دفاع نے کہا کہ ہم مناسب حکمت عملی کے ساتھ مناسب جگہ وقت اور طریقہ کار کے مطابق اس شہادت کا بدلہ لیکر اسرائیلی مذموم مقاصد کو خاک میں ملا دیں گے

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے