امریکا ڈرون آبدوز پروگرام ناک آؤٹ

173096466

ناک آؤٹ: امریکا کے مقابلے میں سپاہ کی تازہ کامیابی پر ڈاکٹر قالیباف کا ردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر قالیباف نے جددید ترین ڈرون آبدوزپکڑنے کے سپاہ کے کارنامے پر اپنے ردعمل میں امریکا کے جدید آبدوز پروگرام کو ناک آؤٹ قرار دیا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ : امریکا کی جدید ترین اسمارٹ ربوٹک آبدوز UUV سپاہ نیوی کے جال میں پھنس گئی۔

 ڈاکٹر قالیباف نے اپنی اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ امریکا کا ڈرون آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا۔

ناک آؤٹ:

امریکا کے مقابلے میں سپاہ کی تازہ کامیابی پر ڈاکٹر قالیباف کا ردعمل

 ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کی اس پوسٹ میں کومک تصویری آرٹ کے ذریعے امریکی جنگی وسائل کے پاس سپاہ کے جوانوں کی موجود گی  دکھائی گئی ہے جس سے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز پر ان کے مکمل کنٹرول کی نشاندہی ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے