امریکہ کیجانب سے ایران کیخلاف
القاعدہ و داعش کا برملاء استعمال
تل ابیب میں سی آئی اے چیف کے زبانی
By: Susan Miller
CIA’s former head in Tel Aviv
وہ بات جو مجھے اسرائیلیوں کے ساتھ کام میں اچھی لگتی ہے، یہ ہے کہ وہ بالکل امریکی ہیں!
کبھی تو میٹنگز کے دوران ہم ایک دوسرے پر چیختے چلاتے اور جھگڑتے بھی ہیں لیکن بالکل باؤلوں کی طرح سے نہیں..
لیکن ہم یہ کہنے کی کوشش کرتے ہیں کہ دیکھو میرا آئیڈیا اچھا ہے.. میرا آئیڈیا اچھا ہے.. اور اسی طرح کی باتیں..
پھر ہم یہ کہتے ہیں کہ آؤ مل کر لنچ کریں
اور ہم ایک دوسرے کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں!
آپ جانتے ہیں کہ وہ (تل ابیب) کام کرنے کے لئے حقیقتا ایک اچھی جگہ ہے، وہ ہمارے اچھے اتحادی ہیں!
ہمیں ان کی حفاظت کرنا ہے
میں یہ حقیقت جانتی ہوں کہ بعض اوقات ہم ان کے ساتھ بہانے بازی کرتے ہیں
لیکن مَیں حقیقتا یہ بھی جانتی ہوں کہ ہم، ان کی (قابض) ریاست کو برقرار رکھنے کے لئے ان کی حفاظت میں بھی پر عزم ہیں!
میرا مطلب ہے کہ سی آئی اے اور القاع/دہ نے عراق میں مل کر قریبی کام کیا..
اور شام میں..
اور شام میں.. اسد حکومت کے خاتمے کے لئے.. درحقیقت!
جی.. اسد حکومت کو گرانے کے لئے..
اور اسی جیسے دوسرے کاموں کے لئے..
ایک وقت تھا کہ ہمارے خفیہ مشنز ہمیں اس قابل بناتے تھے..
تحقیقات کے نتائج ہمیں اس قابل بناتے تھے کہ
ہم (CIA) جاتے اور میٹنگز کرتے
اور فلاں فلاں دشمنوں کے ساتھ بات چیت کرتے..
سی آئی اے افسروں کے طور پر..
اور معاملات کو نپٹانے کی کوشش کرتے تھے!
ہر ایک کو.. بلکہ پوری دنیا کو
القاع/دہ اور آئی ایس آئی ایس داع/ش کے ساتھ مسئلہ ہے..
صحیح.. بالکل صحیح..
آپ کو اس طرح کا مسئلہ نہیں ہے.. کیونکہ سی آئی اے نے آئی ایس آئی ایس داع/ش اور القاع/دہ کے ساتھ مل کر کام کیا ہے!
اگر ہم نے ان کے ساتھ مل کر کام کیا ہے تو ہم بہتر جان سکتے تھے کہ وہ کیا کر رہے ہیں.. یہ یقین دہانی کے لئے ہے
آپ یہ سمجھیں کہ اگر ہمارا منصوبہ اُس سکیورٹی معاہدے پر کام کے لئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے کہ جو ہم نے از قبل دشمن کے ساتھ دستخط کیا ہے
تو ہم نے سفارتکاروں کے ہمراہ کردار ادا کیا ہے
وہی کام کہ جو تمام ممالک انجام دیتے ہیں
لہذا اگر ایسا ہو رہا تھا تو مجھے حیرانگی نہیں ہوئی ہو گی
اور میں اسے ممکنہ طور پر امید افزاء قرار دوں گی!
یہی وجہ ہے کہ ایک مرتبہ، امریکہ کی اخباروں نے
قاسم سلیمانی کو بہت زیادہ سراہا تھا
ائی ایس آئی ایس (داع/ش) اور القاع/دہ کے خلاف
امریکی افواج کے ہمراہ لڑنے والے جنگجو کے طور پر!
جی ایسا ہی تھا.. لیکن اب بدل گیا ہے.. اب ھمیں ایک مرتبہ پھر داع/ش اور القاع/دہ کو استعمال کرنا ہے، ایران کے خلاف!!