کیا ایران اسرائیل پر پیشگی حملہ کریگا؟ سابق امریکی کمانڈر کا بے لاگ تبصرہ

Col. Lawrence Wilkerson

Former Chief of Staff to the United States Secretary of State

کرنل لارنس ولکرسن

سابق امریکی فوجی کمانڈر

 

 

ابھی جنگ شروع نہیں ہوئی لیکن ایران کیلئے اسرائیل پر پیشگی حملہ کرنا کتنا اہم ہے؟ وہ بھی ایک ایسے وقت میں کہ جب حالیہ صورتحال کے باعث اقوام متحدہ کا چارٹر اسے یہ کام کرنے کی مکمل اجازت دیتا ہے! 

نیز یہ کہ کیا ایران، پہلے حملہ نہ کرتے ہوئے کسی بڑی غلطی کا مرتکب ہو رہا ہے؟ 

یہ ایک اچھا نکتہ ہے، فوجی اعتبار سے میں کہوں گا کہ یہ ایک انتہائی اچھا نکتہ ہے، لیکن مجھے حاصل ایرانیوں کی پہچان، خاص طور پر ان کے نکتہء نظر سے کہ جن کے ساتھ میرے قریبی تعلقات ہیں

ایسا اقدام ان (ایرانیوں) کے لئے انتہائی نفرت انگیز ہو گا..

وہ ایسے لوگ نہیں، اس کے برعکس کہ جو انہیں امریکہ میں سمجھا جاتا ہے! 

وہ (ایرانی) ایسے لوگ نہیں کہ وہ کام کریں جو اسرائیلیوں نے کئے ہیں..

وہ لوگوں کو ان کے بستر میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ نہیں بناتے!

اسرائیلی کہ جو خود ارجنٹائن سے لے کر جہاں تک وہ کر سکیں، فالس فلیگ آپریشن انجام دیتے ہیں،

ہمیشہ ایرانیوں کو ایسا ظاہر کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں! 

وہ (ایرانی) ایسے نہیں ہیں! 

وہ اس قسم کے لوگ نہیں ہیں کہ جو عالمی رہنماؤں کو ان کے بستروں میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنائیں! 

یہ کام ان کے لئے بہت بہت بعيد ہو گا، مملکت کی حیثیت سے بھی اور قومی اعتبار سے بھی

کہ وہ کوئی ایسا کام انجام دیں! 

لیکن وہ (ایرانی) ان (اسرائیلیوں) پر ”مقدس آگ” برسائیں گے..

معروف 12 روزہ جنگ سے کہیں بڑھ کر!

کہ جو بذات خود ان کے لئے ایک بہت بڑا ”بحران” بن گئی تھی

کہ جسے انہوں نے چھپانے کی سر توڑ کوششیں کیں اور پراپیگنڈے کے ذریعے اس پر پردے ڈالے

اور یہ (ایرانی جواب) ”اسرائیل کا خاتمہ” ہو گا!

0 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے