شہید "ہیثم علی الطبطبائی” 35 سال سے زیادہ عرصے تک میدانِ جہاد کے مرد اور ابتدائی کارروائیوں کے ہیروز میں سے تھے

IMG_20251124_230847_247.jpg

شہید "ہیثم علی الطبطبائی” 35 سال سے زیادہ عرصے تک میدانِ جہاد کے مرد اور ابتدائی کارروائیوں کے ہیروز میں سے تھے

شیخ علی دَعمُوش، رئیسِ شوریٰٔ اجرائی حزب اللہ، شہید ہیثم علی الطبطبائی کی تشییع کے موقع پر:

🔹 ابوعلی اُن نمایاں قائدین میں سے تھے جنہوں نے شجاعت اور قابلیت کے ساتھ نبردِ اوّلی البأس کی قیادت کی اور دشمن کے اُس زمینی حملے کو ناکام بنایا جو جنوبی علاقے پر قبضہ کرنا چاہتا تھا۔

🔹 کمانڈر ابوعلی کی شہادت نہ تو مزاحمت کو پیچھے دھکیلے گی اور نہ اسے تسلیم کرنے کی طرف لے جائے گی۔

🔹 صیہونیوں کو فکرمند ہونا چاہیے کیونکہ انہوں نے مزاحمت اور لبنان کے خلاف بڑے جرائم کیے ہیں۔

🔹 دشمن ہمیشہ یہ سمجھتا آیا ہے کہ رہنماؤں کے قتل سے وہ مزاحمت کو کمزور کر دے گا، لیکن وہ سمجھ نہیں سکے کہ ہم حزب اللہ میں اپنے شہداء کے ذریعے اور زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔

🔹 ہمارا ان شہداء سے عہد ہے کہ ہم وہ کام مکمل کریں گے جو آپ نے شروع کیا تھا، اور میدان میں ڈٹے رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے