پاکستان اور اردن کے رہنماؤں کی فلسطینیوں کو زبردستی وطن سے بےدخل کرنے کی مخالفت
پاکستان اور اردن کے رہنماؤں کی فلسطینیوں کو زبردستی وطن سے بےدخل کرنے کی مخالفت
🔹 اردن کے بادشاہ اور پاکستان کے وزیرِ اعظم نے غزہ امن منصوبے کی پیشرفت پر ایک دوسرے کے اصولی مؤقف کی توثیق کرتے ہوئے، فلسطینیوں کو اُن کے آبائی وطن سے کسی بھی قسم کی جبری ہجرت کرانے کی سخت مخالفت کا اعلان کیا۔
🔹 شہباز شریف نے اس ملاقات میں پاکستان کا علاقائی صورتحال کے بارے میں نقطۂ نظر بیان کیا، خاص طور پر اپنے ملک کے بھارت اور افغانستان کے ساتھ معاملات پر روشنی ڈالی۔
🔹 اس ملاقات میں پاکستان اور اردن کے حکام نے میڈیا، ثقافت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے کئی معاہدوں پر دستخط کیے۔
