غزہ جنگ کے دوران 25 ممالک نے اسرائیل کو تیل سپلائی کیا
غزہ جنگ کے دوران 25 ممالک نے اسرائیل کو تیل سپلائی کیا
🔹 اس تنظیم نے، جو اپنی رپورٹ کو برازیل میں ہونے والی COP30 کانفرنس کے موقع پر جاری کرتی ہے، بتایا کہ آذربایجان اور قزاقستان نے گزشتہ دو سال سے جاری اسرائیلی حملے کے دوران 70 فیصد خام تیل اسرائیل کو فراہم کیا ہے۔
🔹 رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یونان اور امریکہ ان ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہیں جو اسرائیل کو ریفائنڈ (تصفیہ شدہ) پٹرولیم مصنوعات برآمد کرتے ہیں۔
🔹 لبنانی اخبار الاخبار نے تنظیم "Oil Change International” کے حوالے سے لکھا ہے کہ:
"وہ ممالک جنہوں نے اس مدت میں اسرائیل کو ایندھن فراہم کیا، انہوں نے یہ کام اسرائیل کے جرائم سے مکمل آگاہی کے باوجود کیا۔”
