فلسطینیوں میں خوف پھیلانے کی صہیونی کوششیں ناکام ہوں گی

IMG_20251114_183205_501.jpg

فلسطینیوں میں خوف پھیلانے کی صہیونی کوششیں ناکام ہوں گی

🔹 فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے الخلیل میں دو نوجوانوں کی شہادت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے اسرائیلی قابض فوج کی ٹارگٹ کلنگ کی کوششیں ناکام ہوں گی۔

🔹 بیان میں کہا گیا کہ قابض صہیونی فوج اور آبادکاروں کے حملے، خصوصاً اُن نوجوانوں کو نشانہ بنانا جو اپنی سرزمین کا دفاع کرتے ہیں — جن میں تازہ ترین مثال الخلیل کے بیت اُمّر قصبے سے تعلق رکھنے والے دو شہید نوجوان ہیں — فلسطینی عوام کو اپنے حقوق پر مزید ثابت قدم اور جارحیت کے مقابلے کے لیے زیادہ پُرعزم بناتے ہیں۔

🔹 اسرائیلی سرکاری ریڈیو و ٹی وی نے اس واقعے کی اطلاع دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ نوجوان کوکٹیل مولوتوف لے کر تھے اور گردان 636 کے ایک یونٹ نے ان پر فائرنگ کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے