حکومت کو کھوکھلے نعروں کی تکرار کے بجائے عملی اقدامات کرنے چاہییں

IMG_20251109_203412_670.jpg

حکومت کو کھوکھلے نعروں کی تکرار کے بجائے عملی اقدامات کرنے چاہییں

🔹 حسن فضل‌اللہ، جو حزب‌اللہ کے رکنِ پارلیمنٹ ہیں، نے اپنے ایک بیان میں لبنان کے سامنے موجود تین بڑے چیلنجوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ لبنانی قوم کسی بھی صورت میں ہتھیار نہیں ڈالے گی اور حکومت کو صرف نعروں پر اکتفا کرنے کے بجائے اپنی عملی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہییں۔

🔹 انہوں نے مزید کہا کہ اب حکومت سے یہ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اپنی تمام ذمہ داریاں سنبھالے۔ اگرچہ ان کے مطابق بعض سرکاری ادارے اور موجودہ ڈھانچے — جن میں جنگ بندی کے نفاذ کی نگرانی کرنے والی کمیٹی بھی شامل ہے — ابھی تک مؤثر انداز میں کام نہیں کر پائے، مگر ان جیسے اداروں کی موجودگی حکومت کو دباؤ ڈالنے اور معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پیگیری کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے