آٹھ ممالک نتنیاہو کی گرفتاری کے لیے تیار
آٹھ ممالک نتنیاہو کی گرفتاری کے لیے تیار
🔹 آٹھ ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے سبب اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نتنیاہو کو گرفتار کرنے کے لیے تیار ہیں۔
🔹 ترکیہ، سلووینیا، لیتھوانیا، ناروے، سوئٹزرلینڈ، آئرلینڈ، اٹلی اور کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور نسل کشی میں ملوث ہونے کے باعث نتنیاہو کی گرفتاری کے لیے آمادہ ہیں۔
