لبنان پر صہیونی رژیم کے وسیع حملے کا خدشہ

images-8.jpeg

لبنان پر صہیونی رژیم کے وسیع حملے کا خدشہ

ایک لبنانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکام بیروت اور صہیونی رژیم کے درمیان براہِ راست مذاکرات پر اصرار کر رہے ہیں، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل رواں ماہ کے آخر تک لبنان پر ایک بڑے پیمانے کا حملہ کر سکتا ہے۔

🔹 روزنامہ الاخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکیوں نے کسی بھی ایسے راستے کو مسترد کر دیا ہے جو براہِ راست مذاکرات کے فریم ورک سے باہر ہو، اور وہ بیروت کے ساتھ جاری تمام رابطوں میں اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ لبنان کو اسرائیل کی جانب سے "سزا” سے بچنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ وہ مزاحمتی قوتوں کے ہتھیار اتارنے کے عملی اقدامات شروع کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے