القسام نے اسرائیلی فوج کو گمراہ کر دیا
القسام نے اسرائیلی فوج کو گمراہ کر دیا
🔸 اسرائیلی ڈرونز نے ان جگہوں کی نگرانی کی جہاں لاشیں جمع کی جا رہی تھیں اور ان مقامات کو بمباری کا نشانہ بنایا۔
🔸 القسام نے افشاء کیا کہ مزاحمتی اہلکاروں نے سفید تھیلوں میں بالش اور چادریں رکھ کر دشمن فوج کو لاشوں کے حقیقی ٹھکانے کی نشاندہی میں جان بوجھ کر گمراہ کیا۔
