حزب اللہ نے تیزی سے اپنی طاقت بحال کر لی ہے
حزب اللہ نے تیزی سے اپنی طاقت بحال کر لی ہے، جبکہ لبنانی حکومت اس کے ہتھیار چھیننے میں ناکام ہے! 🔸
عبری چینل “کان” کے رپورٹر کے مطابق، حزب اللہ کی عسکری طاقت میں حالیہ ہفتوں میں غیر معمولی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
🔸 اسرائیلی اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے اپنی بنیادی تنصیبات اور ڈھانچے کو دوبارہ تعمیر کر لیا ہے، جب کہ لبنانی حکومت نہ تو اس کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے قابل ہے، اور نہ ہی اس کے ہتھیار اتارنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
