اسرائیلی اپوزیشن کا نتنیاهو حکومت گرانے پر اتفاق

IMG_20251008_224907_901.jpg

اسرائیلی اپوزیشن کا نتنیاهو حکومت گرانے پر اتفاق

🔹 اسرائیلی اپوزیشن نے آج اپنی ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ وہ بنیامین نتنیاهو کی کابینہ کو برطرف کرنے اور امریکی صدر کے غزہ سے متعلق منصوبے کی حمایت پر متفق ہو گئے ہیں۔
🔹 اپوزیشن رہنما یائیر لاپید نے کہا کہ اسرائیل اس وقت سنگین سیکیورٹی، سیاسی اور معاشی بحران سے دوچار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے