غزہ میں قید کا خوف، اسرائیلی فوج کے تعاقب میں

IMG_20250930_194126_621.jpg

غزہ میں قید کا خوف، اسرائیلی فوج کے تعاقب میں
🔹حماس کے رات گئے نئے حملے اور قید میں لینے کے امکانات بڑھنے کے بعد اسرائیلی فوج مکمل الرٹ پر ہے۔
🔹اخبار یدیعوت آحرونوت کے مطابق کمانڈ نے فوجیوں کو سخت احتیاطی تدابیر اور چوکس رہنے کے احکامات دیے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ کارروائی کا مقابلہ کیا جا سکے۔
🔸پیر کی شب فلسطینی مزاحمت نے غزہ شہر میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے پر خصوصی کمین آپریشن کیا، جس میں ۱۱ فوجی زخمی ہوئے، جن میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ یہ حملہ حالیہ ہفتوں کے نمایاں ترین آپریشنز میں شمار کیا جا رہا ہے جو غزہ کے قلب میں انجام پایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے