غزہ میں بھوک سے 150 بچے شہید

IMG_20250930_195247_708.jpg

غزہ میں بھوک سے 150 بچے شہید
🔹 غزہ کی وزارتِ صحت نے آج اعلان کیا کہ اب تک بھوک اور غذائی قلت کے باعث 453 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جن میں 150 بچے بھی شامل ہیں۔
🔹 رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جانب سے غزہ میں قحط کی صورتحال کا اعلان کیے جانے کے بعد سے 175 اموات صرف بھوک کی وجہ سے ہو چکی ہیں، جن میں 35 بچے شامل ہیں۔
🔹 وزارتِ صحت نے زور دیا کہ غذائی بحران بدستور جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے