جنوبی کوریا: ہم ٹرمپ کو 350 ارب ڈالر نہیں دے سکتے

IMG_20250929_130501_371.jpg

جنوبی کوریا: ہم ٹرمپ کو 350 ارب ڈالر نہیں دے سکتے
🔹جنوبی کوریا کے صدر کے مشیر "وی سونگ لاک” نے ہفتے کے روز کہا کہ امریکہ میں سرمایہ کاری کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیشگی 350 ارب ڈالر ادا کرنے کی تجویز پر عمل کرنا ممکن نہیں۔
🔹انہوں نے مزید کہا کہ سیول اس معاملے میں کوئی متبادل اور قابلِ عمل حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے