۳۴ فیصد صہیونی فوجیوں کی بیویاں طلاق کا سوچ رہی ہیں

IMG_20250929_130534_890.jpg

۳۴ فیصد صہیونی فوجیوں کی بیویاں طلاق کا سوچ رہی ہیں
🔹ایک عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی جنگ نے صہیونی معاشرے میں خاندانی اختلافات کو بڑھا دیا ہے۔
🔹رپورٹ کے مطابق، فوجی ریزرو میں شامل اسرائیلی فوجیوں کی ۳۴ فیصد بیویوں نے کہا ہے کہ وہ طلاق کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے