William Scott Ritter Jr.
Former United States Marine Corps intelligence officer, (UNSCOM) weapons inspector, author and commentator
جو کچھ یہاں (قطر میں) ہوا، وہ ایک جنگی اقدام تھا جسے کسی صورت کم اہم قرار نہیں دیا جا سکتا
اسرائیل کو، حماس رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کا کوئی حق حاصل نہیں، خاص طور پر ایک ایسے وقت میں کہ جب امریکہ و قطر نے، مذاکرات کے لئے، صلح کا پرچم لہرا رکھا تھا!
یوں یہ ایک ”غداری کا اقدام” بھی بن جاتا ہے کہ جو درحقیقت ایک جنگی جرم ہے!
اسرائیل ایک ایسا "غیرقانونی” موجود ہے کہ جو روزانہ کی بنیاد پر جنگی جرائم کا ارتکاب کرتا ہے
اور اس کے کسی بھی مجرمانہ اقدام کو کسی کے لئے بھی غیر متوقع نہیں ہونا چاہیئے!
نیتن یاہو کا کوئی نعم البدل نہیں، اور اب تو وہ (جنگی) مجرم بھی ہے
بہت سے لوگ داخلہ سیاست پر بھی ناراض ہیں
لیکن میرا خیال ہے کہ اگر آج نیتن یاہو دل کا دورہ پڑنے سے مر جائے تو اس کی جگہ پر آنے والی نئی اسرائیلی حکومت بھی یہی پالیسیاں جاری رکھے گی اور اسی طرح سے پیش آئے گی
کیونکہ یہ اسرائیل ہے کہ جس کے بارے ہم بات کر رہے ہیں، نیتن یاہو کوئی حالت (Aberration) نہیں، نیتن یاہو نمونہ(Norm) ہے، ایک ماڈل (Standard) ہے
اسرائیل ایک ایسی مجرمانہ تنظیم(Criminal Enterprise)ہے کہ جس پر ایسے جرائم پیشہ لوگ حکومت کرتے ہیں جو مجرمانہ گھن چکر (Criminal Entitlement) کے حامل ہوتے ہیں
مجرمانہ گھن چکر (Criminal Entitlement) کا مطلب یہ ہے کہ وہ لوگ صرف اس لئے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں تاکہ وہ "خطے کی استثنائی قوم” پر مبنی اپنی حیثیت کو باقی رکھ سکیں!
نہ.. نیتن یاہو کا کوئی نعم البدل نہیں.. اسرائیل کا کوئی نعم البدل نہیں..
صرف واحد حل "اسرائیل کا مکمل خاتمہ” ہے!
اسرائیل خطے بھر کے لئے "زہر کی گولی” ہے.. اسرائیل "کینسر کا ناسور” ہے..
اسرائیل ایک "طفیلیہ” (وائرس) ہے.. اور آپ اس سور کو سرخی پاؤڈر نہیں لگا سکتے!
میرا مطلب ہے کہ
اسرائیل محض ایک "مجرمانہ تنظیم” ہے.. نیتن یاہو کے ساتھ یا اس کے بغیر..!!