عراقی صدر: ایران ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کا خواہاں نہیں
🔹عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشید نے کہا کہ ایران متعدد بار یہ واضح کر چکا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
🔹انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسرائیل یا امریکہ کی جانب سے ایران کی تنصیبات پر دوبارہ حملے نہ ہوں۔