۳ عرب ممالک جو نتانیاهو کی تقریر سننے بیٹھے
🔹 جب درجنوں سفارتی وفود نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونی وزیرِاعظم کی تقریر کے دوران ہال چھوڑ دیا، اس موقع پر تین عرب ممالک امارات، بحرین اور موریتانیہ کے نمائندوں نے رکنے اور اس کی باتیں سننے کا فیصلہ کیا۔