خالی کرسیوں کے سامنے نتانیاهو کی تقریر زیرِ تنقید

خالی کرسیوں کے سامنے نتانیاهو کی تقریر زیرِ تنقید
🔹 صہیونی وزیرِاعظم کی تقریر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خالی کرسیوں کے سامنے ہوئی جسے امریکی میڈیا نے بھی تسلیم کیا۔
🔹 جریدہ فارِن پالیسی نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نہ صرف اپنی جمعہ کی تقریر میں "زیادہ تر خالی ہال” سے مخاطب تھے بلکہ جنرل اسمبلی کے باہر بھی احتجاجی مظاہروں کا سامنا کر رہے تھے۔