النجباء: نتن یاہو اپنی تلخ حقیقت سے فرار کی کوشش کر رہا ہے

IMG_20250927_165414_511.jpg

النجباء: نتن یاہو اپنی تلخ حقیقت سے فرار کی کوشش کر رہا ہے
🔹 عراقی تحریک النجباء کے ترجمان حسین الموسوی نے کہا کہ نتن یاہو کے وہ بیانات جو آئندہ واقعات کے بارے میں ہیں، مزاحمت کے لیے ایک "بے معنی دھمکی” ہیں۔
🔹 انہوں نے زور دیا: «ہمارے اختیارات لامتناہی ہیں اور انھوں نے ہماری جرات کا تجربہ کیا ہے جب ہمارے میزائل اور ڈرون حساس ترین مقامات تک پہنچے۔»
🔹 اس سے قبل صہیونی وزیرِ اعظم نے دھمکی دی تھی کہ اگر عراق کی مزاحمتی حرکتوں کی طرف سے کوئی حملہ ہوا تو اسرائیل عراقی گروہوں کے کمانڈروں کو نشانہ بنائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے