نتن یاہو: "ٹک ٹاک اسرائیل کا سب سے اہم ہتھیار ہے”

IMG_20250927_165538_757.jpg

نتن یاہو: "ٹک ٹاک اسرائیل کا سب سے اہم ہتھیار ہے”
🔹 نتن یاہو نے کل اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر امریکی انفلوئنسرز کے ایک گروہ سے ملاقات کی اور یاد دہانی کروائی کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے بھرپور فائدہ اٹھائیں تاکہ امریکی عوام کی حمایت اسرائیل کے لیے حاصل کی جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے