اسپین: بیڑے صمود کی حفاظت کے لیے جنگی جہاز بھیج دیا

اسپین: بیڑے صمود کی حفاظت کے لیے جنگی جہاز بھیج دیا
🔹اسپین کے وزیراعظم پدرو سانچیز نے آج بالواسطہ طور پر خبردار کیا کہ اسرائیل دوبارہ غزہ جانے والے امدادی بیڑے پر حملہ نہ کرے۔
🔹انہوں نے سی این این کی میزبان کریسٹین امانپور کو انٹرویو دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ صہیونی رژیم مجرمانہ اور غیر قانونی حملے کو دہرانے کی جسارت نہیں کرے گی۔
🔹سانچیز نے وضاحت کی: "ہم نے اپنی کشتیوں کو ان کی حفاظت کے لیے بھیجا ہے تاکہ اگر اسرائیلی افواج بیڑے پر حملہ کریں تو وہ محفوظ رہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ایسا نہ ہو”۔