لبنان میں سید حسن نصراللہ کی برسی کی تقریب کے منتظمین کی گرفتاری کا حکم

images.jpeg

لبنان میں سید حسن نصراللہ کی برسی کی تقریب کے منتظمین کی گرفتاری کا حکم
🔹لبنان کے وزیرِاعظم نواف سلام نے ساحلی علاقے میں سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی تقریب منعقد کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی اور گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے۔
🔸گزشتہ روز بیروت کے علاقے صخرہ الروشه میں حزب اللہ کے حامیوں نے اجتماع کیا، جہاں انہوں نے سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تصاویر اور حزب اللہ و لبنان کے پرچم اُٹھا رکھے تھے۔
🔹شرکا نے حزبی نغمے بجا کر تقریب کو آگے بڑھایا اور شہید رہنما کو خراج عقیدت پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے