نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، جنوبی شام میں اسرائیلی فوجی نشانہ

IMG_20250922_103416_794.jpg

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، جنوبی شام میں اسرائیلی فوجی نشانہ
🔹 شامی ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی شام کے صوبہ درعا کے مغربی دیہات میں اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی۔
🔹 آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے فوری جوابی کارروائی کی اور پھر معریہ گاؤں کے مغرب میں واقع الجزیره فوجی کیمپ کی طرف پیچھے ہٹ گئی۔ اس کے بعد اسرائیلی فوج نے معریہ اور کویا دیہات کے درمیان ایک عارضی رکاوٹ قائم کی اور علاقے میں ڈرونز پرواز کرنے لگے۔
🔹 مزید یہ بھی بتایا گیا کہ اسرائیلی گشتی گاڑی الاحمر کی مغربی پہاڑی سے مشرقی الاحمر کی پہاڑی (جنوبی قنیطرہ کے نواح میں) داخل ہوئی، اور اوفانیا کے ایک رہائشی کو عارضی طور پر حراست میں لیا گیا جسے بعد میں رہا کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے