الجولانی: ہم اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے قریب ہیں

IMG_20250921_124346_235.jpg

الجولانی: ہم اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے قریب ہیں
🔹 ایسے وقت میں جب شام روزانہ صہیونی جارحیت کا نشانہ بن رہا ہے اور شورشیوں کی طرف سے کوئی ردعمل نہیں دیا جا رہا، شام پر قابض شورشیوں کے سرکردہ الجولانی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا کی ثالثی میں جلد ہی اسرائیل کے ساتھ ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
🔹 المیادین کے مطابق، الجولانی نے کہا: یہ معاہدہ کسی صورت تعلقات کی معمول پر آوری یا شام کے ابراہام معاہدوں میں شامل ہونے کے مترادف نہیں ہوگا۔
🔹 اس نے اسرائیل کے شام کی وزارتِ دفاع پر حملے کو اعلانِ جنگ قرار دیا، لیکن ساتھ ہی کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ایک سیکورٹی معاہدہ ناگزیر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے