انصار اللہ نے صنعاء میں اپنا پرچم لہرانے کی اسرائیلی دھمکی کا جواب دیا

IMG_20250921_124356_732.jpg

انصار اللہ نے صنعاء میں اپنا پرچم لہرانے کی اسرائیلی دھمکی کا جواب دیا
🔹 انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے سوشل میڈیا پر لکھا: جو بھی صنعاء میں اپنا پرچم لہرانے کی بات کرتا ہے، اسے پہلے ایلات بندرگاہ کو دوبارہ کھولنا ہوگا — وہی بندرگاہ جو یمنی حملوں کے نتیجے میں بند ہو چکی ہے — اور اپنی کشتیوں پر اپنے پرچم لہرانے کے قابل ہونا چاہیے، کیونکہ اسرائیل ہمارے سمندری آپریشنز کے خوف سے اپنی کشتیاں دوسرے ممالک کے پرچم تلے چھپا رہا ہے۔
🔸 گذشتہ روز صیہونی وزیرِ جنگ نے دھمکی دی تھی کہ یہ رژیم یمن کے رہنما سید عبدالملک الحوثی کو نشانہ بنائے گا اور صنعاء پر اسرائیلی پرچم لہرا دے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے