امریکا کو اطلاع دیے بغیر سعودی عرب کا پاکستان سے دفاعی معاہدہ

IMG_20250918_150929_880.jpg

امریکا کو اطلاع دیے بغیر سعودی عرب کا پاکستان سے دفاعی معاہدہ
🔹 قطر پر صیہونی رژیم کے حملے، جو دوحہ میں موجود امریکا کے جدید دفاعی نظام کی خاموشی کے ساتھ انجام پایا، نے عرب ممالک کے واشنگٹن پر سکیورٹی اعتماد کو متزلزل کر دیا اور انہیں اپنی سلامتی کے لیے نئے ضمانتی ذرائع تلاش کرنے پر مجبور کیا ہے۔
🔹 اسی تناظر میں، روزنامہ فائنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے سے قبل امریکا کو اس کی کوئی اطلاع نہیں دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے