عالمی جمہوریت کی رپورٹ؛ امریکا اب "آزادیٔ اظہار” کے لیے مثالی نہیں رہا

IMG_20250916_213305_947.jpg

عالمی جمہوریت کی رپورٹ؛ امریکا اب "آزادیٔ اظہار” کے لیے مثالی نہیں رہا
🔹 انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الیکٹورل اسسٹنس کی 2025 کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں آزادیٔ اظہار کو شدید تنزلی کا سامنا ہے اور امریکا، "پیچھے ہٹتی جمہوریتوں” کی فہرست میں شامل ہو کر اس رجحان میں بڑا کردار ادا کر رہا ہے۔
🔹 اس ادارے کے سیکرٹری جنرل، کوین کاساس-زامورا نے خبردار کیا کہ "جمہوریت اس وقت آمریت کے دوبارہ ابھرنے اور وسیع سماجی و اقتصادی تبدیلیوں کے ایک ہمہ گیر طوفان سے دوچار ہے۔ اس کا مقابلہ کرنے کے لیے جمہوری حکومتوں کو نہ صرف انتخابات اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنا ہوگا بلکہ اپنے ڈھانچے میں گہری اصلاحات بھی لانی ہوں گی تاکہ انصاف، شمولیت اور مشترکہ خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے