اسرائیل نے ۱۰ ٹن دھماکہ خیز مواد کے ساتھ دوحہ پر حملہ کیا

IMG_20250910_224713_276.jpg

اسرائیل نے ۱۰ ٹن دھماکہ خیز مواد کے ساتھ دوحہ پر حملہ کیا
🔹عبرانی روزنامہ معاریو کے مطابق، اسرائیل کے ۱۰ جنگی طیاروں نے، جن میں سے ہر ایک ایک ٹن دھماکہ خیز مواد لے جا رہا تھا، دوحہ میں حماس کی قیادت کے اجلاس کو نشانہ بنایا۔ یہ حملہ مقبوضہ علاقوں سے تقریباً ۱۸۰۰ کلومیٹر دور کیا گیا۔
🔹رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ کئی ہفتوں پہلے ہی حماس کی قیادت کو بیرونِ ملک نشانہ بنانے کے عملی مراحل شروع کر دیے گئے تھے اور شاباک کے ساتھ ساتھ فوجی انٹیلیجنس یونٹ (امان) کو یہ مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ قطر میں حماس کے تمام رہنما ایک اجلاس میں شریک ہیں۔
🔹سیاسی قیادت نے اس اطلاع کے بعد قطر کی سرزمین پر اس کارروائی کی منظوری دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے