یمن: ہم نے دشمن کے حملے کا بڑا حصہ ناکام بنا دیا

یمن: ہم نے دشمن کے حملے کا بڑا حصہ ناکام بنا دیا
🔹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ ملک کی فوج نے دشمن کے حملے کے دوران زمین سے فضا میں مار کرنے والے کئی میزائل داغ کر اسرائیل کی جارحیت کا مقابلہ کیا۔
🔹بیان کے مطابق، بعض اسرائیلی لڑاکا طیارے واپس ہٹنے پر مجبور ہوئے اور حملے کا ایک بڑا حصہ ناکام رہا۔