ٹرمپ کا اپنے منہ میاں مٹھو بننا

IMG_20250802_025752_558.jpg

🔻ٹرمپ: میں ہی وہ شخص ہوں جس نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا!
امریکہ کے سابق صدر نے کہا: باقی ماندہ یرغمالیوں کی واپسی صرف اسی وقت ممکن ہوگی جب حماس کا مقابلہ کر کے اسے ختم کیا جائے!!! جتنا جلد یہ کام مکمل ہوگا، کامیابی کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہوں گے۔ یاد رکھیں، میں ہی وہ تھا جس نے مذاکرات کیے اور سیکڑوں یرغمالیوں کو آزاد کر کے اسرائیل (اور امریکہ!) واپس پہنچایا۔ میں وہ تھا جس نے صرف 6 ماہ میں 6 جنگوں کو ختم کیا۔ میں وہ تھا جس نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو مکمل طور پر نابود کیا۔ ہمیشہ جیتنے کے ارادے سے قدم بڑھائیں، ورنہ اس کھیل میں داخل ہی نہ ہوں! اس معاملے پر آپ کی توجہ کا شکریہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے