فرانسہ نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے بین الاقوامی عمل میں امریکہ کی شمولیت کا مطالبہ کر دیا
فرانسیسی وزیر خارجہ ژان نوئل بارو نے جمعہ کے روز کہا کہ دنیا بھر میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی رفتار میں اضافہ ہو رہا ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکہ بھی اس عالمی رجحان میں شامل ہو گا۔