عالمی صہیونی دہشتگرد ہلاک

images-13.jpeg

ایک صیہونی فوجی خان یونس (جنوبی غزہ) میں قسام بریگیڈ کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک ہو گیا، جب وہ اسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہودی فوجیوں نے خان یونس پر یورش کی۔ فلسطینی مجاہدین جو ایک سرنگ سے باہر آئے تھے، ایک صیہونی فوجی پر حملہ آور ہوئے جو بلڈوزر کا آپریٹر تھا، اور اسے قیدی بنانے کی کوشش کی، لیکن جھڑپ کے دوران وہ فوجی مارا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے