امریکی کانگرس سے بل

IMG_20250624_140313_135.jpg

"کان” چینل:

آج امریکی کانگریس کے ارکان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ کو — اگر ایران نے اپنے جوہری ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھی — یہ اجازت حاصل ہوگی کہ وہ ریڈار سے بچنے والے B-2 بمبار طیارے اور بنکر بسٹر (زیرزمین ہدف شکن) بم اسرائیل کو منتقل کر سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے